مراد و مقصد و مطلب ہیں سب ہوس کے ساتھہوس ہی مر گئی پھر مدعا سے کیا مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ترے مریض کو اے جاں شفا سے کیا مطلبوہ خوش ہے درد میں اس کو دوا سے کیا مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi