مجھے وہ پوچھے تو اس کا ہی لطف ہے ورنہوہ بادشاہ ہے اسے مجھ گدا سے کیا مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ترے مریض کو اے جاں شفا سے کیا مطلبوہ خوش ہے درد میں اس کو دوا سے کیا مطلبنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi