کفش برداری سے اس مہر کی چمکا ہے نظیرورنہ کیا خاک تھی اس ذرۂ بے قدر کی قدرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یار نے ہم کو اگر رسوا کہا اچھا کہاہم تو رسوا ہیں ہی کیا بے جا کہا اچھا کہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آپ سے جب آپ کو ہم نے ملایا خاک میںپھر تو جس جس نے جو کچھ چاہا کہا اچھا کہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یار کے آگے پڑھا یہ ریختہ جا کر نظیرسن کے بولا واہ واہ اچھا کہا اچھا کہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi