وہ کناری ان میں جو تھی گندھی اسے دیکھ کر بھی ہوئی خوشیکبھی نور سے کبھی لہر سے کبھی تاب سے کبھی تار سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہوئی پیرہن سے بھی خوش دلی کلی دل کی اور بہت کھلیکبھی طرے سے کبھی گجرے سے کبھی بدھی سے کبھی ہار سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
گئے اس کے ساتھ چمن میں ہم تو گلوں کو دیکھ کے خوش ہوئےکبھی سرو سے کبھی نہر سے کبھی برگ سے کبھی بار سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
وہ نظیر سے تو ملا کیا مگر اپنی وضع نیں اس طرحکبھی جلد سے کبھی دیر سے کبھی لطف سے کبھی عار سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi