یہ حسب عقل تو کوئی نہیں سامان ملنے کامگر دنیا سے لے جاویں گے ہم ارمان ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
عجب مشکل ہے کیا کہئے بغیر از جان دینے کےکوئی نقشہ نظر آتا نہیں آسان ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib