کسی سے ملنے آئے تھے سو یاں بھی ہو چلے اک دمکہے دیتا ہوں یہ مجھ پر نہیں احسان ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اک عمر ہم اس دل ربا کے وصل کی خاطربہت روئے بہت چیخے پہ کیا امکان ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہماری بے قراری اضطرابی کچھ نہ کام آئیوہ خود ہی آ ملا جب وقت آیا آن ملنے کانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
بگولے اٹھ چلے تھے اور نہ تھی کچھ دیر آندھی میںکہ ہم سے یار سے آ ہو گئی مڈبھیڑ آندھی میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جتا کر خاک کا اڑنا دکھا کر گرد کا چکروہیں ہم لے چلے اس گل بدن کو گھیر آندھی میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi