بیٹھے ہیں اب تو ہم بھی بولو گے تم نہ جب تکدیکھیں تو آپ ہم سے ناخوش رہیں گے کب تکنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رقیبوں کی میں اب خواری خرابی کیا لکھوں بارےبھری نتھنوں میں ان کے خاک دس دس سیر آندھی میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کسی کی اڑ گئی پگڑی کسی کا پھٹ گیا دامنگئی ڈھال اور کسی کی گر پڑی شمشیر آندھی میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر آندھی میں کہتے ہیں کہ اکثر دیو ہوتے ہیںمیاں ہم کو تو لے جاتی ہیں پریاں گھیر آندھی میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi