نہ توئی ہے نہ کناری نہ گوکھرو تس پرسجی ہے شوخ نے انگیا بنت کے مینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
رقیب رو سیہ کے حال کا گر ماجرا پوچھےتو اس کے سامنے جنگل سے اک لنگور لے جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نظیر اک دن خوشی سے یار نے ہنس کر کہا مجھ کوکہ تو بھی ایک بوسہ ہم سے اے رنجور لے جانانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
جو پوچھا میں کہاں تھی تو ہنس کے یوں بولیمیں لگ رہی تھی اس انگیا موئی کے سینے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi