کل وہ جو بولا ٹک تو کہا ہم نے منہ پھراخیر اب نہ ہم سے بولئے زنہار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم دل لگا کے تم سے ہوے یاں تلک بہ تنگجو اپنے جی سے کہتے ہیں لاچار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
سن کر کہا کہ کیا مرے لگتی ہے دل میں آگشکوہ سے جب کرے ہے تو اظہار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ایسے طمانچے ماروں گا منہ میں ترے نظیرگر تو نے مجھ سے پھر کہا ایک بار بس جی بسنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کیا کہیں دنیا میں ہم انسان یا حیوان تھےخاک تھے کیا تھے غرض اک آن کے مہمان تھےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi