تمہارے غم میں غرض ہم تو دے چکے ہیں جیبلا سے تم کو بھی اب غم رہے رہے نہ رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یہی سمجھ لو ہمیں تم کہ اک مسافر ہیںجو چلتے چلتے کہیں تھم رہے رہے نہ رہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
اگر ہے منظور یہ کہ ہووے ہمارے سینے کا داغ ٹھنڈاتو آ لپٹئے گلے سے اے جاں جھمک سے کر جھپ چراغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
ہم اور تم جاں اب اس قدر تو محبتوں میں ہیں ایک تن منلگایا تم نے جبیں پہ صندل ہوا ہمارا دماغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi