یہ بات سنتے ہی جی میں سمجھ گئی کافرکہ تیرا دل ہے کچھ اب اور بات ہونے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
نہ لذتیں ہیں وہ ہنسنے میں اور نہ رونے میںجو کچھ مزا ہے ترے ساتھ مل کے سونے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
مسک گئی ہے وہ انگیا جو تنگ بندھنے سےتو کیا بہار ہے کافر کے چاک ہونے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کہا میں اس سے کہ اک بات مجھ کو کہنی ہےکہوں میں جب کہ چلو میرے ساتھ کونے میںنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi