ادھر ادھر جو نظر ہے تو اس لیے یاروجو ڈھب سے تاکتے ہیں ان کو تکتا آتا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کوئی جو راہ میں کہتا ہے دل کی بے تابیتو اس سے کہتا ہے کیا تو یہ بکتا آتا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi