کسی نے کوئی دشمن میں چھپا ڈالا مٹا ڈالاگلی تو آئی ان کا نقش پا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جسے تم کوستے ہو عمر اس کی اور بڑھتی ہےتمہیں سب کچھ تو آیا کوسنا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ستم کرنا دغا کرنا کہ وعدے کا وفا کرنابتاؤ کیا تمہیں آیا ہے کیا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ کیا انصاف ہے صیاد چھوڑے قید سے مجھ کوکہ ایسا کوئی مرغ خوش نوا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بتا دیں آ گیا کیا تم کو اس اٹھتی جوانی میںبتا دیں کان میں چپکے سے کیا اب تک نہیں آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi