پردہ بھی بات بھی جلوہ بھی پس دامن برقشوخیاں ہیں کہ یہ انداز ہے شرمانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پیٹ میں خم کے ہے جو کچھ وہ بھرا ہے اس میںمنہ نہ کھلوا ارے واعظ مرے پیمانے کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi