چھیڑتے ہیں گدگداتے ہیں پھر ارماں آج کلجھوٹے سچے کوئی کر لے عہد و پیماں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گھونٹ دے میرا گلا کچھ زور اگر اس کا چلےہاتھ سے میرے ہی تنگ اتنا گریباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi