مال ہاتھوں نے لیا ہونٹھوں نے افشاں چن لیآ کے قابو میں لٹا آپ کا جوبن کیساریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اب خدا جانے بہار آتی ہے اس میں کہ نہیںمیرے دم سے کبھی آباد تھا گلشن کیساریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi