جواں ہونے نہ پائے تھے کہ دل آیا حسینوں پراجل یہ کہتی آئی کیا کرو گے تم جواں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رہے ہم آشیاں میں بھی تو برق آشیاں ہو کرلگا دی آگ اپنے گھر میں سرگرم فغاں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ اپنے غم زدوں کو خوش کرو اب مہرباں ہو کربتو تم خوش رہو ہم کیا کریں گے شادماں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کھلے غنچے نہ بو پھوٹی نہ شاخ گل پھلی پھولیقفس میں جب سے ہم آئے بہار آئی خزاں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چلے ہو گل بداماں کچھ تو کہتے جاؤ ان سے بھیکہ تم سے کہہ رہے ہیں کچھ عنادل ہم زباں ہو کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi