اب کہاں تقدیر میں ہیں گھونٹ شہد و شیر کےیاد آتی ہے کسی شے کی فراوانی مجھےYaadریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بول اٹھا جوبن کسی سے بھی نہیں دبنے کا میںسونپئے سرکار اب اپنی نگہبانی مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib