چڑھی ہے کچے گھڑے کی ایسی بندھی ہے یہ دھن ہمیں بھی ساقیچکھائیں واعظ کو آج ہم بھی ذرا مزا شہد و انگبیں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تمہارے انکار نے چبھوئے ہمارے دل میں ہزاروں نشترتم ایسے نازک کہ نقش بن کر رہا لبوں پر نشاں نہیں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو چھینٹیں اڑ کر پڑیں خدایا وہ اور محشر کریں گی برپاہے میری گردن پر اور الٹا یہ خون قاتل کی آستیں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کلی نہ دامن کی مسکرائے نہ آستیں تیری گل کھلائےمیں صدقے قاتل نہ رنگ لائے یہ خون دامن کا آستیں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi