نہیں موجیں ہیں یہ سیل حوادث کے طمانچے ہیںاسے کھانا پڑی منہ کی ابھر کر جب حباب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اسی کوشش میں کٹتی ہجر کی راتیں ہوئیں آخرنہ ان کے گیسوؤں کا میرے دل میں پیچ و تاب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تری نوک قلم نے دل میں گہرے زخم ڈالے ہیںہزاروں دشنہ و نشتر لیے خط کا جواب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ تصویر آج تک محفوظ ہے چشم تصور میںترے بچپن سے جب اٹکھیلیاں کرتا شباب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi