نہ دیکھتے تھے کبھی جو نظر اٹھا کے مجھےوہ دیکھتے ہیں دم حشر مسکرا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دکھ جائے گا دل اس لئے جاری ہوئے نہ اشکدیکھو تو پاس نزع میں کتنا کسی کا تھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi