وہ آ کے شرم سے کہتے ہیں میری تربت پرنہ دیکھے سبزۂ خوابیدہ سر اٹھا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ ہاتھ باندھ کے کہتا ہے دل کے زخم کا چورحضور یاد ہیں سب ہتکھنڈے حنا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
مٹے ہوؤں کے مٹانے کو یہ بھی آندھی ہیںرہیں گے نقش قدم خاک میں ملا کے مجھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi