وہ حشر کے دن کشتے کو ٹھکرا چکے سو بارکچھ جان سی پڑ جاتی ہے زندہ نہیں ہوتاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ کہئے تو شرما کے جھکا لیتے ہیں گردنبھولے سے بھی اب وعدۂ فردا نہیں ہوتاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi