پاک صاف ایسی ہے جس نے پی فرشتہ بن گیازاہدو یہ حور کے دامن میں ہے چھانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بند ٹوٹے مسکی محرم رنگ اڑا جوبن لٹاغیر کے گھر جا کے ان کی خوب مہمانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آئیں جائیں گے عدو ہم توڑ کر بیٹھیں گے پاؤںآپ نے درباں بنایا ہم سے دربانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پیتے ہی دنیا کے جھگڑوں سے ہوئے بے فکر ہمکس قدر دشواریاں تھیں کتنی آسانی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi