یہی آنکھیں ہیں کہ جن میں نہیں اب نام کو اشکانہیں آنکھوں سے کبھی خون ابلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
غیر کے گھر سے جھجکتے ہوئے تم نکلے تھےرکتے دیکھا تمہیں پھر چھپ کے نکلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi