دل سے نکلی ہے یہ دل ہی میں رہے گی ظالمجا کے دیوار سے ٹکرائے وہ فریاد نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بوئے خوں دیتے ہیں شیریں ترے مہندی لگے ہاتھہاتھ میں لالے کے خون سر فرہاد نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi