اک ذرا کھا لے ہوا نجد کی ٹھنڈی ٹھنڈیکہہ دو لیلی ابھی محمل میں نہ پردا باندھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بکھری زلفیں یوں ہی لہرائیں رخ روشن پرکبھی جوڑا نہ مرا گیسوؤں والا باندھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جب میں دیکھوں مری آنکھوں میں مرا گھر پھر جائےچکر اتنا تو بیاباں میں بگولا باندھےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi