دم آخر کسی کا شکوۂ بیداد کرتے ہیںنہیں ہیں ہچکیاں رہ رہ کے ہم فریاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi