کہتا ہے کیوں انا الحق جو قطرہ ہے لہو کامنہ کھل گیا ہے شاید میری رگ گلو کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
منہ زیر تاک کھولا واعظ بہت ہی چوکابیلوں نے داڑھی پکڑی خوشوں نے منہ میں تھوکاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi