انگور ہی میں اترا قسمت کا آب و دانہمیں تھا اسی کا پیاسا میں تھا اسی کا بھوکاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کیوں اتنے اونچے جائیں کیوں الٹی منہ کی کھائیںآتا ہے اپنے منہ پر جب آسماں کا تھوکاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میں اے ریاض خوش ہوں اک بوریا ہی میں ہوںپہلے جو ظرف مے تھا اب ظرف ہے وضو کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi