بھولتا ہی نہیں کہنا یہ کسی کافر کاتجھے بھولے سے کبھی یاد خدا بھی آئیYaadKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib