گنبد مدفن ہے یا ہے آسماں بالائے سریہ مکیں رکھتے ہیں سب اپنے مکاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یوں لئے ہوں حشر میں بار گراں بالائے سردوش پر خم ہے گنہ کی گٹھریاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھوٹی سی کشتی بنا ہے آسماں بالائے سرسیل اشک اس طرح چشم خوں فشاں بالائے سرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi