گھر سے بے فکر میں صحرا میں پھرا کرتا ہوںمیری آنکھوں میں پھرا کرتی ہے گھر کی صورتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تھی ظرف وضو میں کوئی شے پی گئے کیا آپاے شیخ یہاں کون ہے میں چور ہوں یا آپریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi