یاد آتی ہیں جنوں خیز ہوائیں ان کیاب نہ وہ ہم ہیں نہ عالم وہ بیابانوں کاYaadریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ارے دیوانے ذرا چل کے انہیں دیکھ تو لےمے کدوں میں ہے مزا شیخ پری خانوں کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib