تیرے جھکنے سے جھکے ہیں دل کے لینے کو حسیںکم لگا کر دام اے ظالم نہ تو سودا بگاڑریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ان کے ہوتے کون دیکھے دیدہ و دل کا بگاڑپڑ گیا دونوں میں فرط رشک سے کیسا بگاڑریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi