میکدے میں آ کے پیتے ہیں پلاتے ہیں ریاضکہہ رہی ہے وضع ان کی ہیں یہ اپنے گھر سے خوشریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خانہ باغ غیر میں تھے یا کھلے میدان میںوہ کہیں سے آئے ہوں آئے ہیں کچھ باہر سے خوشریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi