گئے ساتھ شیخ حرم کے ہم نہ کوئی ملا نہ لئے قدمنہ تو خم بڑھا نہ سبو جھکا جو اٹھا تو پیر مغاں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ کہاں لگی یہ کہاں لگی جو قفس سے شور فغاں اٹھاجلے آشیانے کچھ اس طرح کہ ہر ایک دل سے دھواں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لگی آگ میرے جگر میں یوں نہ لگے کسی کے بھی گھر میں یوںنہ تو لو اٹھی نہ چمک ہوئی نہ شرر اڑے نہ دھواں اٹھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi