پینگ وحشت میں بڑھے ہیں ترے دیوانوں کےاب بیاباں بھی انہیں صحن ہیں زندانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ رکیں گے در و دیوار سے زندانوں کےخود بخود پاؤں اٹھے جاتے ہیں دیوانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi