ایک کیا جن کے ہر اک ذرے میں گم ہوں سو حشرہم بگولے بنے ایسے کئی میدانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نہ رکیں گے در و دیوار سے زندانوں کےخود بخود پاؤں اٹھے جاتے ہیں دیوانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi