اپنے کوچے میں جو دیکھا تو وہ ہنس کر بولےچھاننے والے کہاں آئے بیابانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ذکر کیا اہل جنوں کا کہ جب آتی ہے بہاروہ تو وہ رنگ بدل جاتے ہیں زندانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi