رات جو جا بیٹھتے ہیں روز ہم مجنوں کے پاسپہلے ان بن رہ چکی ہے اب تو یارانہ رہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ان کے کہنے سے کبھی یوں کہہ لیے دو چار شعررات دن فکر سخن میں کوئی دیوانہ رہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ان بتوں کے چلتے ہم نے دل کو پتھر کر لیابت رہے کوئی نہ یا رب کوئی بت خانہ رہےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi