طبع ہو بھی تو کہیں دیوان میرا اے ریاضدیکھنے کی چیز ہوگا یہ صنم خانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شور ہے رہنا قیامت سے بہت ہی ہوشیاران کے کوچے سے اٹھی ہے ٹھوکریں کھانے کے بعدریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi