تجھ لب کے تبسم میں ہے اعجاز مسیحااے جان سراج اس دل بے جاں کوں جلا دیکھسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کل سیں بے کل ہے مرا جی یار کوں دیکھا نہ تھاکیوں نہ ہووے بیتاب دل دل دار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہے بجا گر ہووے غزل خواں مثل بلبل دل مرانوبہار گلشن دیدار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کیونکہ ہووے زاہد خود بیں مرید زلف یاراس نے ساری عمر میں زنار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اب مشبک ہو گیا اس تیر مژگاں کے طفیلجس دل نازک نے نوک خار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi