سینۂ گل دار میرا اس کوں آیا ہے پسندیار نے شاید کبھی گل زار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دیکھ اشک گرم کوں میرے کہا اس نے سراجمیں کبھی اس ابر آتش بار کوں دیکھا نہ تھاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi