درکار نہیں ہے پہریں بر میں قبائے زینتیہ بس ہے خاکساری خاکی برن ہماراسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سب چھوڑ خانما کوں ہیں اس کی جستجو میںہے دشت اور بیاباں باغ و چمن ہماراسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi