تیرے بھنووں کی یاد نے ٹکڑے کیا ہے دلہے ذو الفقار حیدر کرار کی قسمYaadسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib