دشت وحشت میں نپٹ بے کس ہوں اے آہو نگہہوں بھکاری وصل کا دے مج کوں اس میدان دانسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مان مت کر عاشق بے تاب کا ارمان مانجان کر انجان مت ہو مج کوں تو بے جان جانسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
فکر اپنی نہیں مجھے ہے اس کی بد نامی کا خوفمجھ کوں نام و ننگ کی ہے ہر گھڑی ہر آن آنسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تیر و خنجر میں نہیں ہے آب داری اس قدرتجھ نگہ کی دیکھ کر جلدی ہوا قربان بانسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
قتل کرنے پر ترے ہے تیغ بر کف وو صنمسرکشی مت کر سراج اب جان کا فرمان مانسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi