قبلہ رو رحم کیا مجھ پہ خط آغازی میںکافر ہند مسلماں نہ ہوا تھا سو ہواسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اب تلک مجھ کوں کسی شخص کے چہرہ کا خیالصورت آئنۂ جاں نہ ہوا تھا سو ہواسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
صف عشاق میں کوئی ثانیٔ مجنوں مجھ ساوحشی کوہ و بیاباں نہ ہوا تھا سو ہواسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اشک اولے ہو برستے ہیں مرے دامن میںیہ ورق نقرۂ افشاں نہ ہوا تھا سو ہواسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi