زبان حال سیں کہتا ہے ان کا نقش قدمبہشت دیدہ و دل خوش قدوں کی گلیاں ہیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تری نگاہ کی انیاں جگر میں سلیاں ہیںنجانوں کون سے زہر آب بیچ پلیاں ہیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ادھر سیں تند نگاہیں ادھر دل نازککدھر کے تیر کی چوٹیں کدھر کوں چلیاں ہیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
نہ پوچھ سرو کا ان قمریوں کوں خاک نشیںوو شعلہ قد کے دکھوں اے سراج جلیاں ہیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi