اے شوخ کشش سیں ترے ابرو کی کماں کیدل ہاتھ سیں جاتا ہے ہر اک آن ہماراسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہم ہیں مشتاق جواب اور تم ہو الفت سیں بعیدنقد دل گر تم کوں پہونچا ہے تو بھجوا دیو رسیدسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi